سپریم کورٹ نے 500 اور ہزار کے پرانے کرنسی نوٹوں کی جمع کرانے کے سلسلہ
میں دی گئی ایک عرضی پر مرکز اور ریزروبینک کو نوٹس جاری کئے ہیں اور دو
ہفتہ کے اندر جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔چیف جسٹس جگدیش
سنگھ کبیر نے دونوں فریقوں سے تفصیلی جواب طلب کیا ہے اور آئندہ سماعت کے لئے 11 اپریل کی تاریخ طے کی ہے۔عدالت نے عرضی گذار شاردا مشرا اوردیگر سے بھی دریافت کیا ہے کہ وہ اس زمانہ میں ہندستان میں تھے یا باہر۔